Saturday, July 5, 2014

ایک کلک سے تمام دوستوں کو فیس بک پیج لائیک کرانا

فیس بک پر اسلامی پیجز کو سب سے بڑا مسئلہ کم ممبران کا ہوتا ہے، فحش ویڈیو، شاعری، لغویات شئیرنگ کرنے والے پیجزکے ممبران ہزاروں، لاکھوں میں ہوتے ہیں اور دینی اور فکری پیجز کی ویورشپ کم سے کم ہوتی ہے۔ اس کے لیے پیج ایڈمن وقتا فوقتا اپنے ممبران سے درخواست کرتے نظر آتے ہیں کہ پیج پر موجود آپشن کے ذریعے اپنے فرینڈ لسٹ میں موجود دوستوں کو بھی یہ فریںڈ لائیک کروائیں۔ آج ہم آپ سے ایک ایسا ٹول شئیر کرنے جارہے ہیں جس کے ذریعے ایک کلک سے فرینڈ لسٹ میں موجود تمام دوستوں کو انویٹیشن بھیجا جاسکتا ہے، اس کے لیے شرط یہ ہے کہ  انویٹیشن بھیجنے والے کا پیج ایڈمن ہونا لازمی ہوتا ہے،
ٹوٹل چار سٹیپس میں یہ کام ہوگا۔
1- گوگل کروم میں گوگل کی اس ایکسٹینشن کو اوپن کریں اور رائٹ سائیڈ پر موجود نیلے رنگ میں موجود فری کے بٹن پر کلک کریں۔
اس پر کلک کرنے سے یہ ایکسٹینشن آپ کے براؤزر میں انسٹال ہوجائے گی۔

2- جس پیج کے لیے دوستوں کو انوائیٹ کرنا اس کی وال پر جائیں اور اس پکچر کے مطابق عمل کریں۔


3-انوائیٹ فرینڈز پر کلک کرنے کے بعد ذیل میں دی گئی فرینڈ لسٹ شو ہوگی، اسکی سکرال بار کو بار بار آخر میں لے کر جائیں یہاں تک کہ آپ کے سارے فرینڈ شو ہوجائیں اور سکرال نیچے جاکر بالکل رک جائے۔


4- پھر ایڈریس بار میں شو ہونے والے ٹک کے نشان پر کلک کردیں، یہ خودبخود انویٹیشن بھیجنا شروع کردے گا۔

No comments:

Post a Comment